ڈاکٹر رفیع حیدر شکیب صدر یونانی میڈیکل ایسوسی ایشن نے بتایا کہ حکیم
اجمل خان کی 11فروری کو یوم پیدائش کے موقع پر اور یوم یونانی کے دن کو
ملحوظ رکھتے ہوئے یونانی میڈیکل
ایسوسی ایشن کی جانب سے تیسری عالمی یونانی
لیگ کی سہ روزہ تقاریب کا 10فروری سے آغاز ہوگا۔صحتی دوڑ برائے ترقی وتبدیلی کے تحت JNA-RUN کا 10فروری کو صبح 7:30بجے حیدرآباد کی نیکلس روڈ پر آغاز ہوگا ۔